تحریک عدم اعتماد کن کن سورتوں میں کامیاب ہو سکتی ہے؟ |
اتنی ناکامیوں کے باوجود ایک اور تحریک عدم اعتماد؟
اب وہ سوال اپنی جگہ پر بر قرار ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ - چونکہ میں عرظ کر چکا کہ ایک ہی تحریک کامیاب ہوئی اور وہ یوسف رزا گلانی صحب کو سینیٹر بنوانہ تھا اگر چہ اسکو تحریک نہیں کہ سکتے مگروہ اپوزیشن کی بڑی کامیابی تھی جسکے نتیجے میں یوسف رزا گلانی صحب کو 169 ووٹ ملے تھے یانی ان ووٹوں کو اگر شامل کیا جاۓ تو اپوزیشن کو سرف تین ووٹ اور چاہۓ ہونگے عمران خان کو ہٹانے کے لۓ- لیکن بظاہر تو اس بارعمران خان پہلے سے زیادہ پر اعتماد نظر آتے ہیں لیکن انکی ترف سے جو فیسلے سامنے آرہے ہیں لگتا نہیں کہ خان صحب پر اعتماد ہوں جیسا کہ ووٹنگ کے دن اپنے ممبران کو پارلیمنٹ میں داخل نہ ہونے دینا کے جیسا فیسلہ یا ان ممبران کوآرٹیکل 63 بار بار دکھانہ لیکن بلفرز پی ٹی ائی کے ممران پارلیمنٹ اپنا ووٹ تحریک عدم اعتماد میں ڈال دیتے ہیں تو ہوگا کچھ بھی نہیں کیوں کہ اسکے نتیجے میں حکومت چلی جا ۓ گی اور دوسری حکومت وہی ہوگی جسکو انہوں نے ووٹ دیا تھا -- البتہ اگلے الیکشن میں ان لوگوں کو پی ٹی آئی کی ٹکٹ نہ ملے وہ الگ بات ہے
Article 63A |
خبریں تویہ بھی آرہی ہیں کہ اپوزیشن کے کچھ ممبران بھی حکومت کے راپتے میں ہیں -میرے خیال سےعمران خان کو اس وقت سیاسی شہید بنانہ اپوزیشن کو مہنگا بھی پڑ سکتا ہے کیوں کہ ملکی معیشت کے ھالات خراب ہیں اور پھر عمران خان صحب بھی چپ چاپ بیٹھ کر تاماشا تو نہیں دیکھیں گے شاید ہو سکتا ہے وہ خد ہی جان کر تحریک عدم اعتماد ہار جائیں تاکہ سکون سے الیکشن کمپین چلا سکیں اور 2023 کے الکشن میں پھر سے وزیر اعظم کی کرسی کے لیئہ مظبوط امید وار ہوں جو کہ اپوزیشن کبھی نہیں چاہے گی اور ہو سکتا ہے تحریک کے کامیاب ہونے پر اگلے الیکشن تک خان صحب کو دوار سے لگا دیا جاۓ اور یہ بات خان صحب اچھے سے جانتے ہیں- اور اسمیں کوئی شک نہیں کہ اس تحریک کو کامیاب بنانے میں آسف علی زرداری صحب کا بہت مین قردار ہوگا یہ عمران خان صحب بھی اچھے سے جانتے ہیں اورشاید اسی وجہ سے میاں والی کے جلسے میں سب سے پہلے زرداری صحب کے بارے میں کہا کہ وہ اس تحریک کے بعد سب سے پھلے انکے نشانے پر ہونگے
کیا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی؟
اب بظاہر تو بازی اپوزیشن کے حق میں نطر آتی کیوں کہ ایم قیو ایم اور قاف لیگ کے متالبات بھی سامنے آ گاۓ ہیں اور خبریں ہیں کہ پی ٹی آئی اور ممبران بھی اپوزیشن سے راپتے میں ہیں- اگر ایسا نہیں بھی ہوتا تو بھی اپوزیشن کو ایم قیو ایم اور قاف لیگ ساتھ ملنے کی قوی امکان ہیں اور وہ اس تحریک کو کامیاب بنا لیں گے -لیکن چونکہ حکومت کے پاس ابھی کچھ دن ہیں تو بازی کسی سورت بھی جا سکتی ہے کیوںکہ آفٹر آل وہ حکومت میں ہیں اور ساری ریاستی مشینری ساری فل وقت انہیں کے پاس ہوگی اور اس وقت حکومت ٹوٹلی "باپ" پے منحصر ہے
No comments:
Post a Comment