بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
غزوہ ہند میں میرے خیال سے صرف ہندوستان شامل نہیں ہوگا بلکہ امریکا اور اسرائیل بھی اس میں شامل ہونگے
میں جب ڈوکٹر اسرار صاحب کا بیان سنتا ہوں تو سوچتا ہوں کیسے آخر پاکستان غزوہ ھند لڑے گا جبکہ ہم تو صرف اسرائیل کے خلاف لفظ "مذمّت" سے آگے کوئی لفظ اسعمال ہی نہیں کر سکے اگر چہ پورا پاکستان اسرائیل کے خلاف لڑنے مرنے کو تیّار ہے لیکن ہمرے حکمرانوں نے صرف لفظ "مذمّت" ہی استعمال کیا وہ بھی شاید لوگوں کا غم و غصّہ دیکھ کر کیا ہو ؟
ایسے ممالک جہاں مسلم اقلیّت میں ہیں وہا بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے لیکن مسلم ممالک کو او اٰٰئ سی کا اجلاس بلانے میں دو ہفتے لگ گئے اور اجلاس کا حاصل "0"
اسسے یہ ایک چیز صاف واذع ہوتی ہے کہ اگر کل کو خدا نہ خستہ پاکستان پر یا کسی بھی دوسرے اسلامی ملک پر حملہ ہوتا ہے تو سب لوگ اپنی مدد آپ کریں یہ "OIC" اور UN یہ سب نام کے ہیں اور اپنے مفادات کے لیہ موجود ہیں
چلیں وه سب ٹھیک ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں میں غیرت ختم ہو گئی ہے تو ہمنے کونسا فلسطینیوں کو مجاھد بھیجے ہیں کل جب پاکستان کا مفاد تھا امریکا سے ڈولر ملنے تھے تو ہم امریکا کے ساتھ مل گئے اور جہاد کا اعلان ہو گیا پاکستان سے ہزاروں کی تعداد میں مجاھد افغانستان جانے لگے سوویت یونین کو شکست کا سہرا آج بھی پاکستان اپنے گلے میں ڈالتا ہے تو افغانستان میں جہاد کا اعلان کرنے والوں سے کوئی پوچھے کہ آج جہاد فرض نہیں ہے یا فلسطین کی مدد کے لیہ کوئی پیسا دینے والا نہیں ہے
مجاھد تو دور کی بات مسلم اور مسلم اقلیت والے ممالک میں احتجاج کیا گیا لیکن پاکستان میں صرف twitter اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صرف ٹرینڈ چلائے گئے تو میں شرمندگی سے کہتا ہوں کہ جس طرح اپنے سیاسی مفادات کے لیہ یا اپنے لیڈروں کے لیہ یا کسی بھی مقسد کے لیہ آپ نکلتے ہیں اپ سڑکوں پر نکلتے ہیں اگر اسی طرح فلستینیوں کے لیہ اگر آپ نہیں نکل سکتے تو براہ کرم یہ گھر میں اسیوں میں بیٹھ کے ٹرینڈ چلانہ بند کرے یہ آعلیٰ درجے کی منافقت اور میں افسوس سے کہتا کہ میں خود اس منافقت کا مرتکب ہوں
اک video جو میں نے سوشل میڈیا پر دیکھی 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
اس چوٹی سی بچی سے زیادہ بہادر شاید ہی کوئی شخص آپکو ملے اگر مل بھی جائے تو یقینن وه فلسطین کے مسلمانوں میں سے ہی ہوگا
ہماری قوم کے حوالے سے اک نظم جو آج بھی 12th کی بک میں موجود ہے اور 12th کے بچوں کوپڑھائی جاتی ہے آپکی سماعت کروں گا
یہ نظم مولانا الطاف حسین حالی نے تحریر کی ہے اس زمانے میں لگتا ہے تب سے لے کر اب تک مسلمانوں کے حالت نہیں بدلے ایسا لگتا ہے مسلمانوں میں سے اکسر نے غلامی میں رہنا قبول کر لیا ہے شاید
16 may 2021 کو ہونے والے OIC" کے اجلاس میں مینے جب پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو آن لاآئن ے
پاکستان کا مو اکف ایک پرچی پر پڑھتے دیکھا دل شرم سے ڈوب گیا
پہلے مسلمان حکمران اپنی جرّت مندی سے ملک کے ملک فتح کر لیتے تھے اور آج کے حکمران اپنے دم پر اپنے ملک کا مو کف اپنے دم پر نہیں دے سکتے
یہ حال تو اسلامالی ممالک میں سب سے مضبوط فوجی طاقت رکھنے والے ملک پاکستان کے وزیر خارجہ کا حال ہے آخر کس بات کا ڈر ہے جو آپکو اپنے ملک کا ماکف نئی رکھ سکتے یا پھر آپ ہو ہی بزدل ؟
OIC میں اک قرارداد کو منظور اس قرار داد میں کہا گیا کہ
کر کے سارا قصّہ ختم کر دیا ادھر سے اسرائیل کے وزیر اعازم بنج یمن نتن یاہو نے کہا کہ جب تک ضرورت ہوگی حملے جاری رکھے جائیں گے
No comments:
Post a Comment